خوش آمدید  www.drpbanerji.com

پر آپکو علاج اور صحت سے متعالق ایسے نظام کے بارے میں معلومات حاصل ہوگی جو دنیا کے سب سے بڑے تنظیموں میں سے ایک ہے

                           جو کے ٨٧ سے زیادہ ملکوں کے مریضوں کا علاج کر رہی ہے

اسکے خالق ڈاکٹر پرمیش بینرجی ہیں جنکی موجودگی هندوستان، یو.کے. اور یو. ایس. اے. میں ہے جہاں انکی ٹیم مختلف اقسام کے مریضوں کا علاج کیا کرتی ہے

رابطہ قایم کریں آج آپ ہمارے کسی بھی ایک ماہر ہومیوپیتھ کے ساتھ مشورہ کر سکتے ہیں

Clinics, Telemedicine, Research and Manufacturing یہاں سے آپ کلینک، ٹیلی میڈیسن سروس اور مینوفیکچرنگ کی بھی معلومات حاصل کر سکتے ہیں

ویب سائٹ اور اس سے جڑے مکمّل نظام کے خالق ڈاکٹر پرمیش بینرجی ہیں اور اس سے متعالق تمام مراکز کو ڈاکٹر پرمیش بینرجی اور انکی ٹیم سمبھالہ کرتی ہے جس میں ہومیوپیتھی سے جڑی علی درجے کی تحقیق شامل ہے اور کلینک ہے اور دوایوں کی تیّاری بھی شامل ہے

ڈاکٹر پرمیش بینرجی هندوستان کے ڈاکٹر پی. بینرجی کی نسل کے تیسرے ڈاکٹر ہیں

یہ اس روایت کا سلسلہ ہے جسکا آغاز تقریبن ١٠٠ سال پہلے سن ١٩١٨ میں ہوئ تھی

اس دور سے آج تک لاکھوں نسخوں سے مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے جو کے عملی اور جدید ہے

گزشتہ ٢٢ سالوں سے اس سلسلے کی رہبری خد ڈاکٹر پرمیش بینرجی کے ہاتھوں میں ہے




کلینک   go up

دنیا کے سب سے جدید ہومیوپیتھک کلینک جسے کافی بڑی اور قابل ٹیم سمبھالہ کرتی ہے

ہمارے پاس علیٰ درجے کی ہومیوپیتھک کلینک ہیں جو هندوستان کے مغربی بنگال کے بردھمان شہر اور یو. کے. کے لنڈن شہر میں بھی آباد ہے



مشاورت اور جانکاری کے لئے - یہاں کلک کریں

 
 


ٹیلی میڈیسن سروس   go up

یہ طریقہ نایاب ہے لیکن کافی کامیاب بھی ہے

یہ آپکے گھر تک بھیج دینے والہ طریقہ ہے جسکا فایدہ آپ سکایپ وڈیو، فون یا پھر ای. میل کے ذریے اٹھا سکتے ہیں

اسے ہماری کافی بڑی اور قابل ہومیوپیتھ کی ٹیم ممکن بناتی ہے

آپ ایک قابل ہومیوپیتھ کے ساتھ صلہ مشورہ کرنے سے صرف ٣ کلک دور ہیں





مشاورت اور جانکاری کے لئے - یہاں کلک کریں





  **صحت سے متعالق مختلف اقسام کے حالات کو سمجھنے کے لئے جو کے ہماری ٹیم سمبھالہ کرتی ہے

ہماری کچھ **

کیس سٹڈیز

 


تحقیق   اوپر جاییں

کلینکل اور بنیادی تحقیق سے متعالق ایک ایسہ نظام ایجاد کیا گیا ہے جو کے پرمیش بینرجی ایڈوانسڈ ہومیوپیتھک پروٹوکول کے نام سے جانہ جاتہ ہے



آپ دیکھ سکتے ہیں کے ہمارے مریضوں کا کیا کہنا ہے - یہاں کلک کریں










یو. ایس. اے. میں ہومیوپیتھی کے مستقبل کے موضو پر یو. ایس. ایف. ڈی. اے. میں ڈاکٹر پرمیش بینرجی کی کتاب
یہاں کلک کریں


دوائوں کی تیّاری   اوپر جاییں

ہومیوپیتھک علاج کی بنیاد ہوتی ہیں علیٰ معیار کی دوائیاں

دنیا بھر کے مریضوں کو سب سے بہترین معیار کی ہومیوپیتھک دوائیاں موہیّہ کرنے کے لئے ڈاکٹر پرمیش بینرجی نے جدید ہومیوپیتھک میڈیسن مینوفیکچرنگ فیسلیٹی کو یو. ایس. کے نیو جرسی شہر میں قایم کیا ہے

یہ مختلف اقسام کی دوائیاں تیّار کیا کرتی ہے جسمیں عام دوائیاں اور ڈاکٹر پرمیش بینرجی کی ایجاد کی گی جدید دوائیاں بھی تیّار کی جاتی ہیں

 

Dr. Pڈاکٹر پرمیش بینرجی نے دنیا کو ایک ایسے ایجاد سے روبرو کروایا ہے جو پرما پوٹینٹ ہومیوپیتھکس کہلاتا ہے

ہماری مسلسل طور پر اثر کرنے والی اور مفید دوائوں کی نایاب پیداوار کے ویڈیوز کو دیکھنے کے لئے

یہاں کلک کریں

 
 

پرمیش بینرجی لائف سائنس کے ویب سائٹ پر آپ ہمارے امریکی ہومیوپیتھک مینوفیکچرنگ کے بارے میں اور بھی جانکاری حاصل کر سکتے ہیں

 
پر جاییں www.PBLifeSciences.com

 عملی اور جدید تحقیق  

بہترین ترقّی کے ساتھ و

اور جانکاری حاصل کریں

 بہترین ہومیوپیتھک کلنک 

 سنگین بیماریوں کے لئے دنیا کا شاید سب سے بڑا کلینک اور نیے کلینک ہر سال قایم کیے جا رہے ہیں  

اور جانکاری حاصل کریں

 عالمی ٹیلیمیڈسن سروس  

سکایپ اور ٹیلی فون کے ذریے ممکن

اور جانکاری حاصل کریں

 پیشیور ہومیوپیتھی دوائاں بنانے والے  

  ہمارے مصنوعات کے تاثیر کی آزمائش ہمارے کلینک کے ذریے انجام دیکر ہمارے قابل ڈاکٹروں نے انکے نکش کو تیّار کیا ہے outcomes اُردو - manufactured اُردو in اُردو aاُردو GMPاُردو facility اُردو in اُردو USA 

read more

CHANGEABLE Clinics

CHANGEABLE Large clinics, treating thousands of patients each month in India.
With international points of presence both in Europe and USA

CHANGEABLE Find Out More

CHANGEABLE Telemedicine Service

CHANGEABLE Experts in clinical lab interpretation, second opinions and treatment protocols - from our consultant doctors in India to most everywhere, worldwide, most hours

CHANGEABLE Find Out More

CHANGEABLE Research

CHANGEABLE Clinical and also Fundamental Research has resulted in the version of Modern Homeopathy which we call ‘Paramesh Banerji Advanced Homeopathic Protocol

CHANGEABLE Find Out More

CHANGEABLE Manufacturing

CHANGEABLE Professional Quality Homeopathics - our manufactured products are proven again and again by thousands of patient outcomes in each of our clinics daily

CHANGEABLE Find Out More