Consult Us

ٹیلی میڈیسن سروسز کے لئے رجِسٹر کریں
کلینک اپائنٹمنٹ کے لئے درخواست
پوچھ تاچھ

 
 

ٹیلی میڈیسن سروسز کے لئے رجِسٹر کریں

اگر آپ ہمارے کلینک نہیں آسکتے ہیں، تو فکر نا کریں آپ ہمسے ہماری ٹیلی میڈیسن سروسز کے ذریعےعلاج کروا سکتے ہیں

ٹیلی میڈیسن سروسز کے لئے ٣ آسان اقدامات

پہلا قدم :

کنسلٹیشن فارم بھریں - یہاں کلک کریں

دوسرا قدم:

رقم ادا کریں

مختلف اقسام کے ٹیلی میڈیسن آپشنز کے لئے یہاں کلک کریں

تیسرا قدم :

ویڈیو یا فون یا ای میل کے ذریعے مشورہ کریں


میڈیکل سروسز کی قیمت                                                                                                       go up

 

میڈیکل افسر کے ساتھ ایک مشورہ

>
مقام ویڈیو کے ذریعے مشورہ ٹیلی فون کے ذریعے مشورہ
ہندوستان اور پڑوسی ملکوں میں رہنے والے مریض *** Rs. 2,500 Rs. 1,000
ہندوستان اور پڑوسی ملکوں کے باہر رہنے والے مریض
† یہ رعایتی قیمت صرف محدود مدّت کے لئے دستیاب ہے
   $160 or £124 or €140 
† $100 or £76 or €88
   $85 or £66 or €76 
† $50 or £38 or €44

*** ہندوستان کے پڑوسی ملک: افغانستان ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، میانمار ، نیپال ، پاکستان اور سری لنکا

ٹیلی میڈیسن سے ٦ مہینوں کی مستقل حمایت
(فون اور ای میل کے ذریعے)

مقام غیر سنگین بیماریوں کے لئے ٦ مہینوں کا مشورہ بغیر کسی رکاوٹ کے سنگین بیماریوں کے لئے ٦ مہینوں کا مشورہ بغیر کسی رکاوٹ کے
ہندوستان اور پڑوسی ملکوں میں رہنے والے مریض *** Rs.7,200 Rs. 14,220
ہندوستان اور پڑوسی ملکوں کے باہر رہنے والے مریض $475 or £320 or €400 $860 or £585 or €730

*** ہندوستان کے پڑوسی ملک: افغانستان ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، میانمار ، نیپال ، پاکستان اور سری

لنکا

ٹیلی میڈیسن سے ١ سال کی مستقل حمایت
(صرف فون اور ای میل کے ذریعے)

مقام ا سال تک مشورہ، غیر سنگین بیماریوں کے لئے، بغیر کسی رکاوٹ کے ا سال تک مشورہ، سنگین بیماریوں کے لئے، بغیر کسی رکاوٹ کے
ہندوستان اور پڑوسی ملکوں میں رہنے والے مریض*** Rs. 11,500 Rs. 19,975
ہندوستان اور پڑوسی ملکوں کے باہر رہنے والے مریض $765 or £515 or €645 $1385 or £940 or €1170

*** ہندوستان کے پڑوسی ملک: افغانستان ، بنگلہ دیش ، بھوٹان ، میانمار ، نیپال ، پاکستان اور

سری لنکا


*براہے مہربانی یہ یاد رکھّیں : ادویات کی قیمت اور انکو آپ تک بھیجنے کا خرچ مشورے کی قیمت میں شامل نہیں ہے

لہٰذا انکی قیمت الگ سے ادا کرنے کی ضرورت ہوگی****

سنگین بیماریاں گردہ خراب ہو جانا

دل کی بیماریاں

دماغ اور ریڑھ کی بیماریاں

السرٹِو کولائٹس

کرون کی بیماری

لیور کا سرہوسِس

بانجھپن

ڈائبٹیز

گٹھیا

زنانہ بیماریاں

اینڈومٹریوسِس

اویرَن سِسٹس

یوٹرین فائبرائڈ

نایاب بیماریاں، مصال کے طور پر

جینز سے متعلق بیماریاں اور پیدائشی عیب

اگر صورتِ حال کی وضاحت آسانی سے نہیں کی جا سکے تو ہماری میڈیکل ٹیم تفصیلی مشاہدات

کے بااد یہ فیصلہ کریگی کہ معاملہ کس قسم کے لئے مناسب ہے


 
 

کلینک اپائنٹمنٹ کے لئے درخواست

اگر آپ کلینک اپائنٹمنٹ چاہتے ہیں , یہاں کلک کریں Click here

یا پھر آپ فون کے ذریعے بھی اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
اس نمبر پر کال کریں +91 33 4406 8000


 
 

عام دریافت

اگر آپ کسی مخصوص مریض کے علاج سے متعلق کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں توClick here

یا پھر آپ فون کے ذریعے بھی اپائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
اس نمبر پر کال کریں +91  33 4406 8000


کسی بھی ہومیوپتھ سے فوراً بات کریں فون یا ویڈیو کے ذریعے یا پھر مکمّل علاج کے دوران ہمسے مستقل حمایت پاتے رہیں فون یا ای میل کے ذریعے جیسے ہم روزانہ مریضوں کے لئے کرتے ہیں انمیں دل کے مریض، گردہ کے مریض اور ملتی جلتی سنگین بیماریوں کے مریض شامل ہیں، اور دنیا کے ٨٧ ملکوں سے بھی زیادہ کے مریض ہمسے علاج کروا رہے ہیں، جنمیں یو۔ ایس۔ اے۔ کی ٣٠ ریاستوں کے مریض ہیں اور ہندوستان کی ٢٨ ریاستوں کے مریض بھی ہیں۔

Complete the form !

If you wish to avail out treatment through Telemedicine.

CONSULT US