خوش آمدید  www.drpbanerji.com

پر آپکو علاج اور صحت سے متعلق ایسے نظام کے بارے میں معلومات حاصل ہوگی جو دنیا کے سب سے بڑے تنظیموں میں سے ایک ہے .جو کہ ٨٧ سے زیادہ ملکوں کے مریضوں کا علاج کر رہی ہے
اسکے خالق ڈاکٹر پرمیش بینرجی ہیں جنکی موجودگی ہندوستان، یو.کہ. اور یو. ایس. اے. میں ہے جہاں انکی ٹیم مختلف اقسام کے مریضوں کا علاج کیا کرتی ہے رابطہ قائم کریں .آج آپ ہمارے کسی بھی ایک ماہر ہومیوپتھ کے ساتھ مشورہ کر سکتے ہیں


Clinics, Telemedicine, Research .یہاں سے آپ کلینک، ٹیلی میڈیسن سروِس اور منوفکچرِنگ کی بھی معلومات حاصل کر سکتے ہیں

ویب سائٹ اور اس سے جڑے مکمّل نظام کے خالق ڈاکٹر پرمیش بینرجی ہیں اور اس سے متعلق تمام مراکز کو ڈاکٹر پرمیش بینرجی اور انکی ٹیم سمبھالہ کرتی ہے جس میں ہومیوپتھی سے جڑی علیٰ درجہ کی تحقیق، کلینک اور ادویات کی تیّاری شامل ہے۔ ڈاکٹر پرمیش بینرجی ہندوستان کے ڈاکٹر پی. بینرجی کی نسل کے تیسرے ڈاکٹر ہیں۔

Women's Day

یہ اُس روایت کا سلسلہ ہے جسکا آغاز تقریباً ١٠٠ سال پہلے سن ١٩١٨ میں ہوا تھا۔

اُس دور سے آج تک لاکھوں نسخوں سے مریضوں کا علاج کِیا جا رہا ہے جو کہ عملی اور جدید ہے۔

گزشتہ ٢٢ سالوں سے اس سلسلہ کی رہبری خُد ڈاکٹر پرمیش بینرجی کے ہاتھوں میں ہے۔


کلینک   go up

دنیا کے سب سے جدید ہومیوپتھک کلینک، جسے کافی بڑی اور قابل ٹیم سمبھالہ کرتی ہے

ہمارے پاس علیٰ درجے کی ہومیوپتھک کلینک ہیں جو ہندوستان کے مغربی بنگال کے بردھمان شہر اور یو. کے. کے لنڈن شہر میں بھی آباد ہے

مشاورت اور جانکاری کے لئے - یہاں کلک کریں

 
 


ٹیلی میڈیسن سروس   go up

یہ طریقہ نایاب ہے، لیکن کافی کامیاب بھی ہے۔ یہ آپکے گھر تک بھیج دینے والہ طریقہ ہے جسکا فائدہ آپ سکائپ وڈیو، فون یا پھر ای. میل کے ذریے اُٹھا سکتے ہیں۔ اسے ہماری کافی بڑی اور قابل ہومیوپتھ ** کی ٹیم ممکن بناتی ہے آپ ایک قابل ہومیوپتھ ** کے ساتھ صلہ مشورہ کرنے سے صرف ٣ کلک دور ہیں



مشاورت اور جانکاری کے لئے - یہاں کلک کریں





  **صحت سے متعالق مختلف اقسام کے حالات کو سمجھنے کے لئے جو کے ہماری ٹیم سمبھالہ کرتی ہے

ہماری کچھ

کیس سٹڈیز**

 


تحقیق   اوپر جاییں

کلینکل اور بنیادی تحقیق سے متعالق ایک ایسہ نظام ایجاد کیا گیا ہے جو کہ پرمیش بینرجی ایڈوانسڈ ہومیوپتھک پروٹوکال کے نام سے جانا جاتا ہے



آپ دیکھ سکتے ہیں کے ہمارے مریضوں کا کیا کہنا ہے - یہاں کلک کریں










یو. ایس. اے. میں ہومیوپیتھی کے مستقبل کے موضو پر یو. ایس. ایف. ڈی. اے. میں ڈاکٹر پرمیش بینرجی کی کتاب
یہاں کلک کریں

 عملی اور جدید تحقیق  

بہترین ترقّی کے ساتھ و

اور جانکاری حاصل کریں

 بہترین ہومیوپیتھک کلنک 

 سنگین بیماریوں کے لئے دنیا کا شاید سب سے بڑا کلینک اور نیے کلینک ہر سال قایم کیے جا رہے ہیں  

اور جانکاری حاصل کریں

 عالمی ٹیلیمیڈسن سروس  

سکایپ اور ٹیلی فون کے ذریے ممکن

اور جانکاری حاصل کریں

Clinics

Large clinics, treating thousands of patients each month in India.
With international points of presence both in Europe and USA

Find Out More

Telemedicine Service

Experts in clinical lab interpretation, second opinions and treatment protocols - from our consultant doctors in India to most everywhere, worldwide, most hours

Find Out More

Research

Clinical and also Fundamental Research has resulted in the version of Modern Homeopathy which we call ‘Paramesh Banerji Advanced Homeopathic Protocol

Find Out More